کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں مسلح افراد اور علاقے کے مکینوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں ایک مرتبہ پھر مسلح افراد اور علاقے کے مکینوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ. ..



