کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شہریوں کو جدید، محفوظ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے سریاب ریلوے اسٹیشن سے کچلاک تک چلنے والی پیپلز ٹرین کے منصوبے پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کے لیے تیار کی گئی نئی کوچز مکمل ہو چکی ہیں اور آئندہ تین. ..
کوئٹہ کے شہریوں کے لیے خوشخبری: سریاب سے کچلاک تک ‘پیپلز ٹرین’ منصوبے پر تیزی، نئی کوچز جلد پہنچنے کی امید
RELATED ARTICLES



