اہم ترین تجارتی شاہراہ پر بدامنی سے ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام ہونے کا خدشہ ہے، بیانات کے بجائے عملی اقدامات کر کے مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے: حبیب اللہ بادیزئی کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، حاجی موسی جان اچکزئی اور …



