فائرنگ کی وجوہات اور ذمہ داروں کے بارے میں تاحال تفصیلات سامنے نہ آ سکیں، پولیس کی تفتیش جاری کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ چمن شاہراہ پر جنگل پیر علی بازار میں فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سینٹر میزئی اڈہ منتقل کیا …



