کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عمران شوکت اور ایس ایس پی آپریشنز دوستین دشتی کی خصوصی ہدایات پر قائد آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے دو مختلف مقدمات کو 10 گھنٹوں کے اندر حل کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس پی قائد آباد علی رضا، …



