کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کمسن بچے کے اغواء کے ہائی پروفائل کیس کو کامیابی سے حل کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ 14 سالہ مغوی بریال خان ولد رحیم شاہ کو بحفاظت بازیاب کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بریال خان کو نامعلوم افراد نے. ..



