کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل اسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا، جن میں تین بچیاں اور دو بچے شامل ہیں۔ ڈاکٹر زاہدہ کاکڑ کی نگرانی میں کامیاب آپریشن کے ذریعے یہ غیر معمولی ڈلیوری انجام دی گئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق والدہ اور پانچوں نومولود مکمل طور پر صحت مند ہیں۔ طبی. ..



