کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان گرینڈ الائنس کے طے شدہ احتجاجی شیڈول کے مطابق پیر کے روز کوئٹہ میں پرامن احتجاجی کیمپ لگانے کی کوشش کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد قائدین کو احتجاج شروع ہونے سے قبل ہی حراست میں لے کر سول لائن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔ اس اچانک پیش. ..



