کوئٹہ (ڈیلی قدرت) کوئٹہ میں جاری چیف منسٹر گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے کراچی سے کوئٹہ آنے والی ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال ٹیم سمیت بس میں سوار تمام مسافروں سے مستونگ اور سریاب کے درمیان مبینہ طور پر مسلح رہزنوں نے ایک گھنٹے تک لوٹ مار کی، جس کے نتیجے میں …



