واپسی کے عمل کے دوران کسی کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار نہیں کیا جائے گا، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)فرنٹیئر کور بلوچستان نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان خاندانوں کو سات روز کے اندر پاکستان چھوڑ کر اپنے وطن …



