کوئٹہ (ڈیلی قدرت) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کو موثر بنانے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سیکرٹری آر ٹی اے محمد علی، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ٹریفک سلمان ترین اور انسپکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آصف جان ترین کے درمیان ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں. ..



