کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر میں صفائی کی ابتر صورتحال انتہائی تشویشناک اور افسوسناک ہے۔ صفائی کے نام پر چلنے والا منصوبہ بدانتظامی اور مبینہ کرپشن کی نذر ہو چکا ہے جبکہ متعلقہ ذیلی انتظامیہ عوام کو حقائق کے برعکس. ..



