حکومتی غفلت نے شہریوں کو جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، سرپرستوں کو بھی کٹہرے میں لایا جائے: ضلعی امن ریلی سے خطاب کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے زیرِ اہتمام ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق کی قیادت میں شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی، قتل و …



