کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیا ن میں کوئٹہ شہر میں بڑھتی ہوئی جرائم کی وارداتوں، چوری، ڈکیتی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ میں پولیس کی مسلسل ناکامی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز سول لائن. ..



