کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا دودھ فروشوں کے خلاف خود ساختہ مہنگائی پر سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ان کارروائی کے دوران مجموعی طور پر شہر بھر 225 دکانوں کا دورہ کیا گیا،118 افراد کو گرفتار کر کے. ..



