غیر اخلاقی سرگرمیوں کا فوری سدباب کیا جائے، بصورت دیگر احتجاجی لائحہ عمل اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے: ضلعی قیادت کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) 10 ستمبر: جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی. ..



