(عیسیٰ ترین)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آٹے کی قلت نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، گندم کی ترسیل بحال نہ ہونے کے باعث آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔