کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹر، ڈاکٹر ماہ نور ناصر، پر تیزاب پھینکنے کے ہولناک واقعے میں مطلوب ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم ہمایوں شاہ کو گرفتار کرنے کے لیے کارروائی کی جا رہی تھی کہ نوشکی بس اسٹاپ کے قریب پولیس The post کوئٹہ: خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



