کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، یاسین مینگل، عمران ترین، حاجی سعداللہ اچکزئی، عبدالخالق آغا، محمد جان آغا درویش، حاجی ظفر کاکڑ، حاجی ہاشم کاکڑ اور دیگر کابینہ اراکین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شالکوٹ تھانے کی حدود، بالخصوص ہزارگنجی کمرشل زون، میں امن و. ..



