کوئٹہ (قدرت روزنامہ): پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے کوئٹہ۔کراچی شاہراہ، بالخصوص مستونگ، منگوچر اور خضدار کے علاقوں میں بڑھتی ہوئی بدامنی، مسلح ڈکیتیوں اور جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہراہ پر شہریوں کا جان و مال محفوظ نہیں رہا۔ پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری. ..



