کوئٹہ (قدرت روزنامہ)انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ بلوچستان پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مشترکہ طور پر ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے۔ پولیس شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔. ..



