بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی تصویر ’کنگ‘ کے سیٹ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’کنگ‘ سے منسلک نئی تصویر آن لائن لیک ہونے پر مداحوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وائرل تصویر میں اداکار کو ایکشن میں دکھایا گیا
’کنگ‘ کے سیٹ سے شاہ رخ خان کی تصویر وائرل
RELATED ARTICLES



