پنڈدادنخان: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنڈدادنخان ڈاکٹر انجم قدیر نے عطائیت کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کرتے ہوئے کندوال میں پہلے سے سیل کیے گئے کندوال میڈیکل کمپلیکس کو غیر قانونی طور پر دوبارہ کھولنے کی اطلاع پر فوری کارروائی کی۔ ڈاکٹر انجم قدیر نے ہیلتھ ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا، جہاں. ..



