اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا۔ سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تقریر کے آغاز پر اپوزیشن اور ایم کیو ایم اراکین کی جانب. ..



