سجاول(26 اکتوبر 2026): کمسن بچی مرک میمن کے قتل کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے واردات میں ملوث چوتھے مرکزی ملزم محمد گلزار برفت کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ اس کے قبضے سے آلۂ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی سجاول محمد عثمان سدوزئی کی ہدایات اور



