مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 56 5 تنہائی، اکیلا پن اور کمزور انسانی رشتے امریکی معاشرے کی بڑی کمزوریاں ہیں۔
کمزور انسانی رشتے امریکی معاشرے کی بڑی کمزوریاں ہیں،امریکی دوست بولا ”کتے بلیاں نہ ہوں تو ہم جلد مر جائیں، یہی ہمارے دوست ہیں“
RELATED ARTICLES



