کمبوڈیا(قدرت روزنامہ)کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانیوں کو زیرِ حراست لے لیا گیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں زیرِ حراست افراد کا کہنا تھا کہ غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے ، بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ، ڈی پورٹ کرنے کے لیے رشوت مانگی جاتی ہے، مذکورہ افراد نے حکومت پاکستان. ..



