اسلام آباد: کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سیدعامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ یاد رہے گذشتہ ہفتے ہی جنرل سید عامر



