کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے میں مختلف اقدامات فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی منظوری کے
کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان
RELATED ARTICLES



