کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہی نہیں، پاکستانیوں کی سوچ، جذبات اور دلوں میں خون کی طرح موجزن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی شہری بجلی کا ایک یونٹ کی قیمت 40سے 60روپے تک ادا کرتے ہیں مگر کشمیری بھائیوں کو تین روپے فی یونٹ بجلی مل رہی ہے اور کسی کو اعتراض نہیں۔ آزاد



