مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 36میری شاعری سے دلچسپی فقط اِس حد تک ہی تھی کہ انٹرمیڈیٹ کے اردو نصاب کی کتاب”مرقع اردو“ میں موجود تمام غزلیں اور نظمیں نہایت دلجمعی کے ساتھ پڑھی تھیں۔
کسی زندہ شاعر کا نام یاد تھا اور نہ حلیہ، گاؤں کی الھڑ مٹیار سے اندھی محبت کا غلبہ شاعری کی بنیادی وجہ بنا، بار بار ملاقاتوں کے نتیجے میں شناسائی ہوتی چلی گئی
RELATED ARTICLES



