(24نیوز) ویمنز ایشیا کپ کھیلنے کے لئے دبئی گئی ہوئی پاکستان ویمنز ٹیم کی ارکان نے آج وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی سے ملاقات کی۔