(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے کامیڈی شو میں شرکت کے دوران اپنی اہلیہ اور اداکارہ کرینہ کپور خان کی رات کو سونے سے پہلے کی ایک دلچسپ عادت کا انکشاف کیا ہے، جس پر شو میں موجود افراد ہنس پڑے۔
کرینہ کپور کی سونے سے پہلےکی ایسی عادت کہ سیف علی خان بھی حیران
RELATED ARTICLES



