کرک (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) عمران الدین سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرک کے علاقے چارپرہ میں دہشتگردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ ڈی ایس پی عمران الدین کے علاوہ تھانہ لتمبر …



