(ویب ڈیسک )کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین اور سابق نیو ساؤتھ ویلز پریمیئر مائیک بیئرڈ نے بگ بیش لیگ کی نجکاری کے معاملے پر اپنی آبائی ریاست کی حمایت سے محرومی کے بعد عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔