لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق حسین ڈار نے اپنی زندگی میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے حجاب اختیار کرلیا۔ کرن اشفاق حسین نے سوشل میڈیا پر حجاب میں اپنی نئی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ حجاب کرنا ان کی دیرینہ خواہش اور زندگی کا اہم مقصد تھا جسے اب انہوں …
کرن اشفاق نے حجاب کا فیصلہ کیوں کیا؟ اصل وجہ بتا دی
RELATED ARTICLES



