جنٹلمین کیڈٹ سے جنرل اور ان کے درمیان آنے والے رینک محض عہدوں کے نام نہیں، بلکہ ایک ایسی زندگی کے مختلف پڑاؤ ہیں جس میں کندھوں پر پھول بڑھتے جاتے ہیں، ذمہ داریوں کا بوجھ بھاری ہوتا جاتا ہے، سر کے بال سفید اور کم ہوتے جاتے ہیں، جبکہ بیگم کے شکوے اپنی جگہ The post کرنیلیاں – جنٹلمین کیڈٹ سے جنرل تک appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



