پرتگال: پرتگال کے لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی پرتگال کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہیں۔
کرسٹیانو رونالڈو کا قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد
RELATED ARTICLES



