کراچی (نیوزڈیسک)گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کے مطابق گزشتہ 7 روز میں ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 88 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 20



