کراچی (1 اگست 2026): کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے گھارو اولڈ پمپ ہاؤس کی اپ گریڈیشن کے اہم مرحلے کے تحت 3 اگست صبح 10 بجے سے 5 اگست صبح 10 بجے تک 48 گھنٹوں کے دوران مختلف تکنیکی کام انجام دیے جائیں گے، اس دوران مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی The post کراچی: گھارو پمپ ہاؤس کی اپ گریڈیشن، 3 سے 5 اگست کے درمیان 48 گھنٹے پانی کی فراہمی عارضی طور پر متاثر رہے گی appeared first on Qaumi Akhbar.



