کراچی میں کچراکنڈی سے کلاشنکوف ملنے پر اہلِ علاقہ میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی۔ پولیس کے مطابق احسن آباد سیکٹر 4 میں کچراکنڈی سے دوکلاشنکوف برآمد ہوئی ہیں جو نامعلوم افراد بوری میں رکھ کر فرار ہو گئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گلی میں کھیلتے ہوئے بچوں نے اسلحے کی نشاندہی کی



