کراچی (2 اکتوبر 2026): گزشتہ روز گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب زیر تعمیر پل کا اسٹرکچر گرنے کے پیچھے نشے کے عادی افراد کا ہاتھ نکلا۔ کراچی میں منشیات کےعادی افراد اپنی صحت کے ساتھ ساتھ شہر کی تعمیرات کے بھی دشمن بن گئے۔ کسی سڑک یا گلی میں موجود سریا، پائپ یا



