87.2 F
Pakistan
Sunday, July 19, 2026
HomeCrimeکراچی: گلستان جوہر میں غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے کیس میں اہم...

کراچی: گلستان جوہر میں غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے کیس میں اہم پیش رفت

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گلستان جوہر میں غیرقانونی کال سینٹر چلانے اور غیرملکیوں سے فراڈ کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمان حیدر عمرانی اور ایان کے جسمانی ریمانڈ میں 20 جولائی تک توسیع کردی۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments