کراچی(یکم مئی 2026): کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 3 میں واقع ایک شیشہ کیفے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نجیب کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ افراد نشے کی حالت میں کیفے میں



