71.8 F
Pakistan
Monday, July 27, 2026
HomeBusinessکراچی کے وسائل کا معاملہ، مصطفیٰ کمال نے اعداد و شمار بتا...

کراچی کے وسائل کا معاملہ، مصطفیٰ کمال نے اعداد و شمار بتا دیے

(24 نیوز)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کے لیے مالی وسائل کی تقسیم کو شدید ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 18 برسوں میں سندھ کو ملنے والے 22 ہزار ارب روپے میں سے کراچی کو صرف 680 ارب روپے دیے گئے، جو مجموعی رقم کا تین فیصد بھی نہیں بنتا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments