کراچی (2 اگست 2026): شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گیس کی بدبو پھیلنے سے شہری پریشان اور انہیں سانس لینے میں دشواری کی شکایت کا سامنا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی بدبو سے شہری پریشان ہیں۔ بدبو کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں دشواری
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی بدبو، شہری پریشان
RELATED ARTICLES



