کراچی کے شہریوں کو بڑا جھٹکا، لوڈشیڈنگ فری علاقوں میں بھی بجلی کی بندش شروع ہو گئی۔ کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنی کےالیکٹرک کا بجلی کا نظام اوورلوڈ ہونے پر متعدد گرڈ اسٹیشنز کے فیڈرز بند کر دیئے گئے۔ کے الیکٹرک نے لوڈ مینجمنٹ کے نام پر نیا اقدام کرتے ہوئے



