کراچی: مقامی تاجر نے پولیس کے اعلیٰ حکام پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرلیا ، جس میں بتایا کہ عبد الواحد شیخ پولیس کے اعلیٰ افسران سے تعلق بتا کر بلیک میل کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مقامی تاجر کی جانب سے پولیس کے



