کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے ایک نجی اسپتال میں ایک انتہائی حیران کن اور عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں خاتون کی ڈلیوری کے بعد اسپتال انتظامیہ کی جانب سے اس کے شوہر اور اہلخانہ کو بتایا گیا کہ زچہ کے ہاں “کچھ نہیں ہوا”، جس پر متاثرہ خاندان پر جیسے آسمان ٹوٹ پڑا۔. ..



