کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی وضاحت کی ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ سندھ اسمبلی کی قرارداد کے بعد نئے صوبے کی بات پر فل اسٹاپ لگ جانا چاہیے تھا، کیوں کہ سندھ



